Tumhein Dillagi Bhool Jani Paray Gi

 Download MP3

Additional Info

Tumhein Dillagi Bhool Jani Paray Gi MP3 Download
TitleTumhein Dillagi Bhool Jani Paray Gi
CategoriesNusrat Fateh Ali Khan
FormatAudio (MP3)

Looking for Tumhein Dillagi Bhool Jani Paray Gi MP3 Download By Nusrat Fateh Ali Khan? Providing you the NFAK tumhe dillagi bhool jani padegi mp3 song which you can download at 320kbps for free.

Tumhein Dillagi Bhool Jani Paray Gi MP3 in the one of the best qawwali by Nusrat Fateh Ali Khan.

Lyrics

آ (آ)

آ، آ (آ)

تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی

(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)

محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو (محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)

(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)

(محبت کی راہوں میں آ-) محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو

(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)

(محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)

تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی

(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)

محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو

(محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)

تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے

تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے (تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)

کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو

(تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)

(کبھی دل کسی سے لگا-) کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو

(تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)

(کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو)

تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی

(تمہیں دل لگی)

اے، دل لگی بھول جانی پڑے گی

تمہیں دل لگی (لگی)

(دل لگی بھول جانی پڑے گی)

(تمہیں دل لگی)

(دل لگی بھول جانی پڑے گی)

(آ، دل لگی بھول جانی پڑے گی)

(تمہیں- آ، آ، دل لگی بھول جانی پڑے گی)

ہونٹوں کے پاس آۓ ہنسی کیا مجال ہے

دل کا معاملہ ہے کوئ دل لگی نہیں

زخم پہ زخم کھا کہ جی، زخم پہ زخم کھا کہ جی

اپنے لہو کے گھونٹ پی، اپنے لہو کے گھونٹ پی

آہ نہ کر، لبوں کو سی، عشق ہے دل لگی نہیں

دل لگا کر پتا چلے گا تمہیں

عاشقی دل لگی نہیں ہوتی

کچھ کھیل نہیں ہے عشق کی لاگ

کچھ کھیل نہیں ہے عشق کی لاگ

پانی نہ سمجھئیے، آگ ہے آگ

خوں رُلاۓ گی یہ لگی یہ دل کی

خوں رُلاۓ گی یہ لگی یہ دل کی

کھیل سمجھو نہ دل لگی دل کی

یہ عشق نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجئیے

یہ عشق نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجئیے

اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کہ جانا ہے

اے، تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی

محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو (محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)

محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو (محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)

تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے

تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے (تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)

کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو (سے لگا کر تو دیکھو)

(تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)

(کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو)

وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے

(وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)

(وفاؤں کی ہم سے-)

(آ، آ، آ، آ، وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)

سا رے دھا رے دھا رے دھا رے۔۔۔

وفاؤں کی (ہم سے توقع نہیں ہے)

(وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)

مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو

(مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو)

زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا

زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا (زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا)

ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو (بنا کر تو دیکھو)

(زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا)

(ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو)

خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ

(خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ)

(آ، آ، خدا کے لیے چھوڑ دو-)

(آ، آ، خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ)

رُخ سے نقاب اُٹھا کہ بڑی دیر ہو گئی

ماحول کو تلاوتِ قرآں کیے ہوۓ

ہم نہ سمجھیں تیری نظروں کا تقاضا کیا ہے

کبھی پردہ، کبھی جلوہ، یہ تماشا کیا ہے

جانِ جاں، جانِ جاں، ہم سے یہ اُلجھن نہیں دیکھی جاتی

خدا کے لیے (چھوڑ دو اب یہ پردہ)

(خدا کے لیے) چھوڑ دو اب یہ پردہ

کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئی

(کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئی)

شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں

شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں (شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں)

ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کرتو دیکھو (اٹھا کرتو دیکھو)

(شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں)

(ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کرتو دیکھو)

اے، شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں (شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں)

ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کرتو دیکھو (ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کرتو دیکھو)

جفائیں بہت کیں، بہت ظلم ڈھائے

(جفائیں بہت کیں، بہت ظلم ڈھائے)

جفائیں بہت کیں، بہت ظلم ڈھائے (بہت ظلم ڈھاۓ)

کبھی اک نگاہِ کرم اِس طرف بھی

(کبھی اک نگاہِ کرم اِس طرف بھی)

ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم

ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم (ہمیشہ ہوئے دیکھ کرمجھ کو برہم)

کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو (مسکرا کر تو دیکھو)

(ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم)

(کسی دن ذرا مسکرا-) سا را را را را را دھا رے دھا رے دھا رے۔۔۔

(ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم)

(کسی دن ذرا مسکرا-) گا ما ما ما ما دھا۔۔۔

ہمیشہ (ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم)

(کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو)

جو الفت میں ہر اک ستم ہے گوارا

(جو الفت میں ہر اک ستم ہے گوارا)

یہ سب کچھ ہے پاسِ وفا تم سے ورنہ

یہ سب کچھ ہے پاسِ وفا تم سے ورنہ (یہ سب کچھ ہے پاسِ وفا تم سے ورنہ)

ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو (مجھ کو)

ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو (ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو)

کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو (کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو)

(ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو)

(کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو)

اگرچہ کسی بات پر وہ خفا ہیں

(اگرچہ کسی بات پر وہ خفا ہیں)

تو اچھا یہی ہے تم اپنی سی کر لو (اپنی سی کر لو)

(تو اچھا یہی ہے تم اپنی سی کر لو)

وہ مانے نہ مانے، یہ مرضی ہے اُن کی

وہ مانے نہ مانے، یہ مرضی ہے اُن کی (وہ مانے نہ مانے، یہ مرضی ہے اُن کی)

مگر اُن کو، پرنم، منا کر تو دیکھو (منا کر تو دیکھو)

وہ مانے نہ مانے یہ مرضی ہے اُن کی (وہ مانے نہ مانے یہ مرضی ہے اُن کی)

مگر اُن کو، پرنم، منا کر تو دیکھو (مگر اُن کو، پرنم، منا کر تو دیکھو)

تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی (جانی پڑے گی)

محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو (راہوں میں آ کر تو دیکھو)

Copyright/DMCA: We DO NOT own any copyrights of this Track. This Track "Tumhein Dillagi Bhool Jani Paray Gi" was either uploaded by our users or it must be readily available on various places on public domains as FREE download. If you want this Tumhein Dillagi Bhool Jani Paray Gi Track to be removed or if it is copyright infringement, do drop us an email at busyroute94943@gmail.com and this will be taken down within 24 hours!

Disclaimer: This is a promotional website only, All files placed here are for introducing purposes only. All files found on this site have been collected from various sources across the web and are believed to be in the "public domain". If Have Any Other issue then Feel Free To Contact Us