Hasbi Rabbi Jallallah Naat Lyrics

Hasbi Rabbi Jallallah Lyrics In Urdu:

حسبی ربی جل اللہ ما في قلی غیر اللہ
لا إله إلا الله لا إله إلا اللہ
ذکر امن ہے ذکر ہے فتع
ذکر شفا ہے ذکر ہے دوا
نجات ملتی ہے اس کو يقينا
کرے جو قلب سے ذکر اللہ
ذکر سے بڑھ کر نہیں ہے عمل کوئی
ہے فرمان رسول اللہ لا إله إلا اللہ
حسبی ربی جل اللہ
ما في قلی غیر اللہ
نور محمد صلىالله
لا إله إلا الله
تیرے صدقے میں آقا
سارے جہاں کو دین ملا
بے دینوں نے کلمہ پڑھا
لا إله إلا الله

سمت نبی بوجہل گیا
آقا سے اس نے یہ کہا
گر ہو نبی بتلاؤ ذرا
میری مٹھی میں ہے کیا
سمت نبی بوجہل گیا
آقا سے اس نے یہ کہا
گر ہو نبی بتلاؤ ذرا
میری مٹی میں ہے کیا
آقا کا فرمان ہوا
اور فضل سبحان ہوا
مٹھی سے پھر بولا لا إله إلا الله

اپنی بہن سے بولے عمر یہ تو بتا کیا کرتی تھی
میرے آنے سے پہلے
چپکے چپکے کیا پڑھتی تھی
اپنی بہن سے بولے ” یہ تو بتا کیا کرتی تھی
میرے آنے سے پہلے چپکے چپکے کیا پڑھتی تھی
بہن نے جب قرآن پڑھا
سن کے کلام پاک خدا
دل یہ عمر کا بول اٹھا
لا إله الا اللہ
حسبی ربی جل اللہ ما في قلی غیر اللہ
وہ جو بلال حبشی ہیں
سرور دین کا پیارا ہے
دنیا کے ہر عاشق کی آنکھوں کا وہ تارا ہے
وہ جو بلال حبشی ہیں
سردر دین کا پیارا ہے
دنیا کے ہر عاشق کی آنکھوں کا وہ تارا ہے
ظلم ہوئے کتنے ان پر.
سینے پر رکھے پتھر
پھر بھی لب پر جاری تھا
لا إله إلا الہ
حسبی ربی جل الله
ما في قلبي غير الله
نور محمد صل الله لا إله إلا الله

میرے نبی کے غلاموں کا
رتبہ بڑا ہے شان بڑی
چاہے غوث اعظم ہوں
یا ہو دا تا ہجویری
میرے نبی کے غلاموں کا
رتبہ بڑا ہے شان بڑی
چاہے غوث اعظم ہوں
یا ہو دا تا ہجویری
یاد نہیں تمہیں وہ منظر
خواجہ نے جب خود چل کر
نوے لاکھ کو پڑھوایا
لا إله إلا الله
حسبی ربی جل اللہ
ما في قلی غیر اللہ

میرے مولا میرے خدا
تو ہی خالق ارض و سما
تو ہی مالک روز جزا
میں ہوں سراپا جرم و خطا
میرے مولا میرے خدا
تو ہی خالق ارض و سما
تو ہی مالک روز جزا
میں ہوں سراپا جرم و خطا
پھر بھی تجھ سے ہے یہ دعا
وقت نزع جب آئے میرا
لب پر ہو بس اک صدا
لا إله إلا الله
حسبی ربی جل اللہ
ما في قلبی غیر اللہ
نور محمد صل الله لا إله إلا الله لا إله إلا الله

Copyright/DMCA: We DO NOT own any copyrights of this Track. This Track "Hasbi Rabbi Jallallah Naat Lyrics" was either uploaded by our users or it must be readily available on various places on public domains as FREE download. If you want this Hasbi Rabbi Jallallah Naat Lyrics Track to be removed or if it is copyright infringement, do drop us an email at busyroute94943@gmail.com and this will be taken down within 24 hours!

Disclaimer: This is a promotional website only, All files placed here are for introducing purposes only. All files found on this site have been collected from various sources across the web and are believed to be in the "public domain". If Have Any Other issue then Feel Free To Contact Us